قرار مشکل کیوں؟
سوال یہ ہے کہ حصول قرار مشکل کیوں؟گر ہجر مشکل ہے تو وصل یار مشکل کیوں؟ گلوں سے بے رخی، یہ بے رنگ شاعریخزاں میں اطمیناں اور یہ بہار مشکل کیوں؟ خاص فرقت میں، قربت میں فقط یاس تمعشق آساں بہت اور اعتبار مشکل کیوں؟ ظلم کا دور کیوں؟ امید عدل مشکل کیوں؟صبر کمزور کیوں؟ اور انتظار مشکل کیوں؟ زخم کھائے بہت، اب بھی نہیں سمجھے ہمسہل سینے پہ ہو اور دل پہ وار مشکل کیوں؟ Continue reading قرار مشکل کیوں؟