اردو
دسوی جماعت تک اردو زبان میں کئیں مضمون لکھے۔ لیکن لکھنے کا مقصد عام طور پر امتحان میں پاس ہونے تک محدود تھا۔ اس عمر میں شاعری لکھنے کا شوق تو ضرور تھا، مگر نثر کی طرف دلچسپی نہیں تھی۔ اور انگریزی زبان مروجہ فن و ادب کے ہر پہلو پر غالب تھی ۔ (اچھی) فلمیں، ناولیں، یا عمومی سائنس کی کتابیں، یہ گمان ہوتا تھا ، سبھی انگریزی میں بنائیں/لکھیں گئ ہیں ۔ اس کے علاوہ، کئیں الفاظ جنہیں انگریزی میں استعمال کرنے میں کوئی دقت نہیں محسوس ہوتی، انکے اردو ترجمہ یا تو غیر موجود ہیں یا کہنے … Continue reading اردو