شکوہ اور جواب شکوہ
شکوہ (اشعار : ف.و.) میرے دوست نے آج پھر کی ہے حمایت کسی کی اب ہم پر بھی فرض ہوئی ہے عداوت کسی کی میرے ہم نفس تیرا یوں منہ پھیر لینا کس دل سے برداشت کی ہے جسارت کسی کی اے قیام جاناں محض تیری خاطر ورنہ دل پہ یوں تو دشوار تھی عمارت کسی کی شیخ جی بہت دیر کردی یہ کہنے میں عشق سے قبل بھی درکار تھی اجازت کسی کی … Continue reading شکوہ اور جواب شکوہ