رات کے وسط میں اکیلے پن کا احساس
محبت کا اظہار دوری کے باوجود
،ارادے، وسوسے، خوف
مستقبل اور ماضی
،انسانیت، بشریت، حکمت
،کتابیں، آزاد خیالات
فلسفہ اور بے نیازی
مجھے نہیں معلوم جنت کی حقیقت
مجھے نہیں میسر حقیقت کی جنت
لباس مجاز ہے بھی کیا؟
کوئی غیبی راز ہے بھی کیا؟